Svoboda | Graniru | BBC Russia | Golosameriki | Facebook

رسائی کے لنکس

پاکستان: سال بہ سال | 1975


پاکستان: سال بہ سال | 1975
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:59 0:00

فروری 1975 میں خیبر پختونخوا کے سابق گورنر حیات شیر پاؤ پشاور یونیورسٹی میں ہونے والے دھماکے میں ہلاک ہوگئے۔ اس واقعے کے بعد ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت نے حزبِ مخالف کی جماعت نیشنل عوامی پارٹی پر پابندی عائد کردی۔ اسی برس کراچی میں برطانوی دور سے جاری ٹرام سروس بھی ختم ہوگئی۔ اس سال کے دیگر اہم واقعات جاننے کے لیے دیکھیے یہ ٹائم لائن۔

XS
SM
MD
LG