Svoboda | Graniru | BBC Russia | Golosameriki | Facebook

رسائی کے لنکس

ڈرامہ سرراہ: پاکستان میں ’وومن ایمپاورمنٹ‘ کے لیے یو ایس ایڈ نے کیوں تعاون کیا؟


ڈرامہ سرراہ: پاکستان میں ’وومن ایمپاورمنٹ‘ کے لیے یو ایس ایڈ نے کیوں تعاون کیا؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:09:25 0:00

امریکہ کی بین الاقوامی ترقیاتی تنظیم یو ایس اے آئی ڈی کے تعاون سے پاکستان میں مقامی ٹی وی چینل پر گزشتہ برس چلنے والے ڈرامے “سر راہ” کو شائقین نے پسند کیا۔ اس ڈرامے میں صبا قمر نے ایک ٹیکسی ڈرائیور کا رول کیا تو ایک قسط میں سونیتا مارشل کو اولاد نہ ہونے کی وجہ سے معاشرتی دباؤ کا سامنا کرنا پڑا۔ پانچ کرداروں پر مشتمل اس ڈرامے میں معاشرے کے کئی پہلوں کو اجاگر کیا گیا۔ یو ایس اے آئی ڈی کو ڈرامے کے میڈیم کو استعمال کرنے کی ضرورت پیش کیوں آئی ؟ دیکھئے “ سرراہ “ کی ایگزیکٹو پروڈیوسر شہلا رضوان کی وائس آف امریکہ کی ارم عباسی سے گفتگو

فورم

XS
SM
MD
LG