Svoboda | Graniru | BBC Russia | Golosameriki | Facebook

رسائی کے لنکس

لاہور واقعہ؛ کیا خطاطی والے کپڑوں کا ٹرینڈ کم ہو رہا ہے؟


لاہور واقعہ؛ کیا خطاطی والے کپڑوں کا ٹرینڈ کم ہو رہا ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:36 0:00

خطاطی، اشعار اور مختلف عبارتوں والے دوپٹے اور اسکارف خواتین میں خاصے مقبول ہیں اور یہ نیا فیشن بھی۔ لیکن لاہور کے اچھرہ بازار میں پیش آنے والے حالیہ واقعے کے بعد کیا خواتین خطاطی والے ملبوسات کی خریداری میں محتاط ہو گئی ہیں؟ دیکھیے سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG